Tuesday, September 10, 2024
HomeUrdu Newsقاضی فائزعیسی کا اہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ کا دورہ, سی پی او...

قاضی فائزعیسی کا اہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ کا دورہ, سی پی او پر برہم

پاکستان کے آنے والے چیف جسٹس جے قاضی فائز عیسیٰ نے اہلیہ کے ہمراہ جڑانوالہ واقعہ کی جگہ کا دورہ کیا! جسٹس عیسیٰ نے کہا کہ مسیحی برادری کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سالمیت کا بھی تحفظ کیا جائے گا، چاہے کوئی بھی ہو۔

جسٹس قاضی فائز عیسی سی پی او پر برہم، تحصیل میں بڑا افسر کون ہے؟ انکوائری کون کر رہا ہے

کیا تحصیل کے سب سے بڑے پولیس آفیسر کا بیان ریکارڈ کیا ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال

ایس پی کو شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا، قاضی فائز عیسی

آپ کےخیال میں درست تفتیش ہو رہی ہے؟، جسٹس قاضی فائز عیسی

کیا پولیس والے خود سے کہیں گے کہ ہم غفلت میں تھے، قاضی فائز عیسی

سر میرٹ پر تفتیش ہو گی ، سی پی او کا جواب

میرٹ کا کیا مطلب ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال

ایک دم جتھا آ جائے تو الگ بات ہےمگر اعلانات کر کے کہا جائے گھروں سے نکلو، آپ کو ان باتوں کا خیال نہیں آیا، قاضی فائز عیسی

کتنے بجے کا واقعہ ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال

سوا چھ بجے کا واقعہ ہے، سی پی او کا جواب

لوگ کہہ رہے ہیں چار بجے کے بعد کا واقعہ ہے، قاضی فائز عیسی

میں آپ سے الگ بات کر رہا ہوں آپ جواب کچھ اور دے رہے ہیں، قاضی فائز عیسی

آپ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے، قاضی فائز عیسی

یہاں کا ایس پی کہاں ہے وہ یہاں کیوں نہیں موجود، قاضی فائز عیسی

جو بیان ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں ان کے بیان ریکارڈ کریں، قاضی فائز عیسی کی سی پی او کو ہدایت

آپ قانون کے مطابق چلیں، تفتیش کریں، قاضی فائز عیسی

یہاں کا اسسٹنٹ کمشنر کہاں پر ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی کا سوال

ان کو معطل کر دیا گیا ہے، سی پی او کا جواب

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments