Friday, December 6, 2024
HomeUrdu Newsکراچی میں بادل برس پڑے

کراچی میں بادل برس پڑے

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش۔ تیز ہواؤں سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔ چائے اور پکوڑوں نے موسم کا مزہ دوبالا کردیا۔

کراچی میں بادل برس پڑے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے جاری شدید حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آئی آئی چندریگر اور شاہراہ فیصل کے علاقوں میں بادل خوب برسے۔ اس کے علوہ لانڈھی، صدر، لیاری اور اورنگی، سمیت مختلف علاقوں میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی رواں ہفتہ شدید بارشوں کی اطلاعات ہیں۔ ۔

 

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular