Wednesday, October 16, 2024
HomeUrdu Newsمنی بجٹ : کس پر کتنا ٹیکس لگے گا ؟؟؟ سب جانئے

منی بجٹ : کس پر کتنا ٹیکس لگے گا ؟؟؟ سب جانئے

:منی بجٹ کی مکمل تفصیل


موبائل فونز پر یکساں 17 فیصد ٹیکس عائد ہوگا
سونے چاندی پر ٹیکس 1 فیصد سے 17 فیصد کیا جائیگا
آئل سیڈ کی درآمد پر ٹیکس 5 فیصد سے 17 فیصد لاگو ہوگا
مائننگ کیلئے درآمدی مشینری پر 17 فیصد نیا ٹیکس لگے گا
پرچون فروشوں کا ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا
ساشے میں فروخت ہونے والی اشیاء کا ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد لاگو ہوگا
غیر ملکی سرکاری تحفوں اور عطیات پر 17 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا
قدرتی آفات کیلئے موصولہ مال پر بھی ٹیکس لاگو ہوگا
پوسٹ کے ذریعے پیکٹ ارسال کرنے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا
درآمدی جانوروں اور مرغیوں پر 17 فیصد ٹیکس ہوگا
زرعی بیج، پودوں، آلات اور کیمیکل پر ٹیکس 5 فیصد سے 17 ہوجائے گا
پولٹری سیکٹر کی مشینری پر ٹیکس 7 فیصد سے 17 فیصد کردیا جائے گا
ملٹی میڈیا ٹیکس بھی 10 سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا
بیٹری پر 12 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا
ڈیوٹی فری شاپس پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا
بڑی کاروں پر بھی 17 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا
درآمدی الیکٹرک کاروں پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد لاگو ہوگا
بزنس ٹو بزنس رقم منتقلی پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 17 فیصد کردیا جائے گا
ادویات کے خام مال پر 17 فیصد جی ایس ٹی لاگو ہوگا
بیکریوں، ریسٹورنٹ اور فوڈ چین پر 17 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا
کیٹررز، ہوٹلز اور بڑے ریسٹورنٹس پر ٹیکس 7.5 فیصد 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہوگا
درآمدی سبزیوں پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا
پیکنگ میں فروخت ہونے والے مصالحوں پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہوگا
فلور ملز پر بھی 10 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا
ماچس، ڈیری مصنوعات، الیکٹرک سوئچ پر 17 فیصد ٹیکس ہوگا
برانڈڈ مرغی کے گوشت کے گوشت پر بھی 17 فیصد ٹیکس عائد ہوگا
پراسس کئے ہوئے دودھ پر ٹیکس 10 فیصد سے 17 فیصد کیا جائے گا
پیکنگ میں دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی اور بالائی پر ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کیا جائیگا
ڈیری کیلئے مشینری پر بھی ٹیکس شرح 17 فیصد لاگو ہوگی

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular