Wednesday, September 18, 2024
HomeUrdu Newsسندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو4 روز کے...

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو4 روز کے لئے گیس کی سپلائی معطل

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 4 روز کے لئے معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اینگرو ایل این جی ٹرمینل کی ڈرائی ڈاکنگ کے باعث سسٹم میں گیس کی کمی ہوگئی جس کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو گیس 14 ستمبر سے 18 ستمبر تک معطل رہے گی۔ تاہم سی این جی 18 ستمبر ہفتہ کو بحال کر دی جائے گی ۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments