Tuesday, September 10, 2024
HomeUrdu Newsموسم سرما کی چھٹیاں ؟ فیصلہ ہوگیا

موسم سرما کی چھٹیاں ؟ فیصلہ ہوگیا

موسم سرما کی چھٹیاں ؟ معمہ حل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے اہم ٹویٹ سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق مراد راس کا ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا گیا کہ پنجاب میں تمام نجی و سرکاری سکول 23 دسمبر 2021 سے 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات کی بدولت بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر تعلیم پنجاب نے ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اپنی اور دوسروں کی خفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کرونا ویکسینیشن لازمی لگوانے کی بھی ہدایت دی۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments