Wednesday, October 16, 2024
HomeUrdu Newsدنیا بھر میں باپ سے محبت کا اظہار، 18 جون باپ سے...

دنیا بھر میں باپ سے محبت کا اظہار، 18 جون باپ سے محبت و احترام کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں باپ سے محبت کے اظہار کیلئے ’’ ورلڈ فادر ڈے ‘‘ آج منایا جا رہا ہے۔

ہر برس جون کے تیسرے اتوار کو اس دن کے منانے کا مقصد باپ کی عظمت،عزت و وقار کا اعتراف اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

اس حوالے سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین باپ کے مقام و مرتبے اور عظمت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کریں گے۔

اس دن کے موقع پر بچے اپنے والد کو کارڈز، پھول اور تحائف پیش کریں گے

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular