Friday, October 18, 2024
HomeUrdu Newsہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا، نو منتخب چیئرمین پی سی...

ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا، نو منتخب چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین رمیزراجہ نے کہا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔ رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular