Friday, July 26, 2024
HomeUrdu Newsسعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال...

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ

سعودی عرب: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی انفوگرافک بیان میں کہا ہے کہ سماجی فاصلوں پر عمل نہ کرنا اور سرکاری اور نجی شعبوں کے ہیڈ کوارٹرز میں داخل ہوتے وقت درجہ حرارت کی پیمائش سے انکار کرنا کرونا پروٹوکول کی کھلی خلاف وروزی تصور کیا جائے گا۔وزارت داخلہ نے بتایا کہ خلاف ورزی پر جرمانہ فی شخص ایک ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا اور بار بار خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources. Contact us: info@ledetimes.com
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments