موسم سرما میں طلبا کو کتنی چھٹیاں ہوں گی۔۔۔اہم اعلان آگیا

گورنمنٹ آف پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 21 دسمبر سے 3 جنوری تک ہونگی۔ ان چھٹیوں کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *