Wednesday, September 18, 2024
HomeUrdu Newsعمران خان کا دورہ لاہور، گوجرانوالہ کیلئے بڑے پیکج کا اعلان

عمران خان کا دورہ لاہور، گوجرانوالہ کیلئے بڑے پیکج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون ، ٹیکنا پولیس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، شرکت کے دوران گوجرانوالہ ڈویژن میں 125 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری بھی سامنے آئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران گوجرانوالہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں یونیورسٹیوں کی تعمیر، فلائی اوور، روڈ انفراسٹرکچر، زراعت کا شعبہ، کھیل وغیرہ شامل ہیں۔ گوجرانوالہ ڈویژن کے پانچ اضلاع کے لیے ترقیاتی سکیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جن اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے ان میں گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین شامل ہیں۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments