پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین رمیزراجہ نے کہا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔ رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔
ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا، نو منتخب چیئرمین پی سی بی
By web desk
0
404
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.