Sunday, December 22, 2024
HomeUrdu Newsفنکاروں کی آمد، منگنی کی تقریب کو چار چاند لگ گئے

فنکاروں کی آمد، منگنی کی تقریب کو چار چاند لگ گئے

ماضی کے رومانٹک ہیرو معمر رانا کی بڑی صاحبزادی ریا معمر رانا کی منگنی کی تقریب : تقریب میں اہم شوبز اور فیشن شخصیات کی شرکت ، ستاروں کی آمد نے چار چاند لگادیے۔ معمر رانا کی بڑی صاحبزادی ریا معمر رانا فیشن اور میک اپ آرٹسٹ ہیں اور وہ اپنا اسٹوڈیو بھی چلاتی ہیں۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا کی صاحبزادی کی منگنی کے موقع پر ڈائریکٹر و اداکارہ ریما خان ڈاکٹر طارق شہاب فرام امریکہ ۔ رائٹر ڈائریکٹر سید نور۔ معروف اداکارہ صائمہ ۔ معروف اداکار سعود ۔ جوریہ ۔ معروف اداکار شان۔ اداکار شامل خان ۔ اداکار راشد محمود۔ ڈاکٹر مسعود بٹ کوریا گرافر پپو سمراٹ۔ جان ریمبو۔ اداکارہ صاحبہ۔ معروف اداکار غلام محی الدین۔ سینئر شوبز جرنلسٹ ٹھاکر لاہوری ۔ قربان پرینس ۔ شیخ بلال احمد ۔ خضر حیات ۔ سمیت دیگر پاکستان فلم انڈسٹری ٹی وی انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular