Tuesday, December 3, 2024
HomeUrdu Newsگلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں پر لوگو لگانے کا کیا مقصد...

گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری گاڑیوں پر لوگو لگانے کا کیا مقصد ہے؟

سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کے لیے حکومت گلگت بلتستان کا اہم فیصلہ

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے صوبے کے تمام اضلاع میں سرکاری گاڑیوں پر آفیشل لوگو پرنٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

تمام سرکاری محکموں کے زمہ داروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کو اس طرح سے برانڈڈ کریں کہ ان الفاظ اور لوگو کو فوری طور پر ظاہر کیا جا سکے۔ اس سے سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے  گی. گلگت حکومت کی جانب سے تمام محکمہ جات کی گاڑیوں پر آفیشل لوگو پرنٹ کیا جائے گا تاکہ گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال کو محدود کی جا سکے۔

گاڑیوں کے بے جا استعمال کو روکنے کے لیے گلگت حکومت کی جانب سے باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular