Tuesday, December 3, 2024
HomeUrdu Newsارشد شریف قتل تحقیقات: سلمان اقبال کا کیس میں مدد کیلئے پاکستان...

ارشد شریف قتل تحقیقات: سلمان اقبال کا کیس میں مدد کیلئے پاکستان آنے سے انکار

نیوز چینل اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو افسر سلمان اقبال نے ارشد شریف کیس میں تحقیقات میں مدد دینے کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں سلمان اقبال نے کہا ہے کہ یہ کہا جا رہا ہے کہ مجھے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات میں شامل ہونا چاہیے۔ مجھے مسلم لیگ ن کی حکومت میں آزاد تفتیش پر یقین نہیں لیکن اس سلسلے میں ان سے جو سوال پوچھے جائیں گے ان کا وہ جواب دیں گے۔

سلمان اقبال نے مطالبہ کیا کہ ارشد شریف کیس کی تحقیقات کی نگرانی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کا دفتر کرے تو اسے ان کا مکمل تعاون حاصل ہو گا۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular