Friday, January 10, 2025
HomeUrdu Newsپاکستانی سفارتخانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

پاکستانی سفارتخانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک

دفتر خارجہ نے کہا کہ ارجنٹائن میں پاکستانی سفارتخانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فارن افیئر پاکستان کے ترجمان نے ٹویٹ کیا ہے جس مین کہا گیا ہے کہ ، “ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے اور اس کی اطلاع انسٹاگرام کو کردی گئی ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اس اکاؤنٹ سے بھیجے جانے والے تمام پیغامات ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کے نہیں ہیں”۔

چند منٹ بعد، سفارت خانے نے ایک ٹویٹر پوسٹ میں کہا کہ اس کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کچھ عرصہ قبل ہیک کیا گیا تھا لیکن اب اسے بازیافت کر لیا گیا ہے۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular