Thursday, November 21, 2024
HomeUrdu Newsحریم شاہ ویڈیومعاملہ : سی آئی اے نے کیوں تحقیقات سے انکار...

حریم شاہ ویڈیومعاملہ : سی آئی اے نے کیوں تحقیقات سے انکار کردیا ؟

حریم شاہ کی غیر ملکی رقم کے ساتھ وڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

حریم شاہ کے خلاف انکوائری نہیں کررہے۔ ان کا اس معاملےسے تعلق نہیں ہے نہ ہی ٹک ٹاکر سے متعلق کوئی انکوائری کی جارہی ہے۔ سول ایوی ایشن کے مطابق یہ معاملہ کسٹمز سے متعلق ہے، کسٹمز حکام کرنسی اور دیگر اسمگلنگ روکنے کے پابند ہیں، سی آئی اے

ذرائع کے مطابق حریم شاہ نے 10 جنوری کی رات کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوحا کے لیے سفر کیا تھا۔ حریم شاہ نے بھاری رقم کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز اپ لوڈ کیں تھیں جن میں اعتراف کیا کہ وہ بھاری غیر ملکی کرنسی پاکستان سے برطانیہ لے کر آئی ہیں۔ ویڈیو میں حریم شاہ کے ہاتھوں میں غیر ملکی کرنسی کی گڈیاں تھی۔

تاہم غیرقانونی طریقے سے کرنسی کی منتقلی منی لانڈرنگ میں آتی ہے۔ لہذا ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف  ایف آئی اے نے  منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں ہیں،ایف آئی اے

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular