Sunday, December 22, 2024
HomeUrdu Newsسندھ حکومت کا عمر شریف کے علاج کیلئے 4 کروڑ روپے...

سندھ حکومت کا عمر شریف کے علاج کیلئے 4 کروڑ روپے امداد کا اعلان

سندھ حکومت نے کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کئی روز سے بیمار ہیں اور ان کے اہلِ خانہ نے ان کا علاج بیرون ملک کروانے کے لیے حکومت سے تعاون کی اپیل کی تھی۔ تاہم اب سندھ حکومت نے عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس کا بندوبست کردیا ہے۔

دوسری جانب صوبائی حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے رقم بھی جاری کردی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے مرتضیٰ وہاب نے 4 کروڑ روپے جاری کردیے، جبکہ محکمہ خزانہ سندھ نے رقم جاری کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular