Sunday, December 22, 2024
HomeUrdu Newsوزیراعظم عمران خان کے ساتھ سردار عثمان بزدار کی سیاسی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سردار عثمان بزدار کی سیاسی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات : ملاقات میں سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

وزیراعظم نے صوبے میں عام آدمی کو فوری اور آسان طریقے سے خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے عوام کے جان و مال اور مفادات کے تحفظ کے لیے شرپسندوں، ذخیرہ اندوزوں، اور قبضہ مافیا کے خلاف موثر اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی بھی شرکت۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular