Sunday, December 22, 2024
HomeUrdu Newsسوات اور گردونواح میں زلزلہ

سوات اور گردونواح میں زلزلہ

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تفصیلات کے مطابق منگل کو خیبرپختونخوا کے ملا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 150کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اٹک کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلے کے باعث شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

web desk
web deskhttps://ledetimes.com/
LEDE Times - Digital News Pakistan is a news website to provide lede stories on Politics, Showbiz, Health and Entertainment based on National and International sources.
RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular